the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
(رائٹر) میکسیکو کے سنالوآصوبے میں آج جرائم پیشہ افراد کے ایک گروہ نے پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا جس میں ایک پائلٹ اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مچواكان صوبے کے گورنرسلوانو اوریولینسنے ٹوئٹر



پر لکھا کہ تشدد زدہ شہر اپاتزگن کے پاس پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان جھڑپ میں بدمعاشوں نے پولیس کے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جس سے چار افراد کی موت ہو گئی۔

اب تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ مڈبھیڑ کس گروہ کے ساتھ ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.